منشور
|
:ہمارا نام
اس فلاحی ادارے (غیر سرکاری تنظیم) کا نام ای – ایس – ایس – اۓ – اۓ – آر / ایثار (تعلیمی ادارہ براۓ تجزیہ و تحقیق حکمت عملی) ہے-
:ہمارا مقصدِ وجود
"ایثار" کا مقصدِ وجود، ایک ایسا قومی سطح پر یکساں نظام قائم کرنا ہے، جو آنے والی نسلوں کو ہمارے دین، ثقافت اور اُمت سے مربوط کرے گا – انشا اللہ –
:ہمارا نسب العین
ای – ایس – ایس – اۓ – اۓ – آر / " ایثار" (تعلیمی ادارہ براۓ تجزیہ و تحقیق حکمت عملی – ایک آزاد پاکستانی تحقیقی ادارہ) کا نسب العین ، مجموعی طور پر ملک و قوم کو تعلیم دینا، ان کے فرائض ، کمزوریوں، خامیوں کے متعلق آگاہ کرنا اورمسلسل قوم کی خود اعتمادی کو برقرار رکھتے ہوۓ خالص بنیادی اسلامی اقدار پر مبنی معاشرے کو تشکیل دینا ہے-
ہم بطور تحقیقی ادارے کے اس ملک و قوم کو تجاویز پیش کریں گے تاکہ ہمارے لوگ خود مذہبی، سماجی ، ثقافتی اور تاریخی اقدار کے مطابق اسلام کی خودمختاری اور مکمل طاقت/قوت و حق کو بحال کرتے ہوۓ سیاسی اور اقتصادی اختیارات کا انتخاب کریں-
ہم مثبت تبدیلی کے لئے وسیع البنیاد تعلیمی ادارہ ہیں، جس کا نسب العین، آزاد انصاف اور حقیقی اسلامی اقدار کی بنیاد پر معاشرے کو تشکیل دینا ہے- ہم جانتے ہیں کہ قومی تجدید نو تب ہی ہو سکتی ہے جب ، لوگ ہم پرمسلت تمام"مخالف اور غیر اسلامی نظام" سے واقعی میں آزاد ہوں- جو صرف تعلیم اور بیداری ٔٔ شعور کے ذریعے ہی ممکن ہے-
:ہمارا لائحہ عمل
ہمارا لائحہ عمل، عوام اور معاشرے کے لیۓ انٹرنیٹ کے ذریعے ، موجودہ امور اور حکمت عملی ، قوم کی تعمیر نو پر راہ عمل براۓ تعلیم ، وسائل کا صحیح استعمال و انتظام ، سیاست ، اقتصادیات ، شھری نظام ، قومی سلامتی کے مسائل ، بین الاقوامی تعلقات اور دوسرے مضامین پر تعلیمی مواد اورلائحہعمل فراہم کر نا ہے-
:ہمارے مقاصد مندرجہ ذیل ہیں
1. ہمارا مقصد پاکستان کے عوام کی ممکنہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور ان کو اتنا تعلیم یافتہ کر دینا ہے کہ وہ اپنی قوم کو جراٴت اور خوداری کے ساتھ آئین کے مطابق ترقی کے بآم عروج پر پہنچا دیں – انشا اللہ –
2. قوم کو بیدار کرنا-
3. تمام ملکی نظام اور پاکستان کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لئے اوراق نظام کار کی تیاری-
4. قوم میں خود اعتمادی اور خودداری کی فضا کو فروغ دینا-
5. غیر ملکی امداد اور وسائل پر انحصار کی روک تھام کرنا-
6. قومی سلامتی کے خطرات پر روشنی ڈالنا-
7. تجاویز کے ذریعے قومی سلامتی اور اندرونی اور بیرونی خطرات کے خلاف قومی دفاع کو مضبوط کرنا-
8. قومی سلامتی اور امور حکمت عملی سے متعلق مسائل کے بارے میں پاکستان کے عوام کو تعلیم دینا-
9. ایک مثبت طریقے سے غور و فکر اور اظہار خیال کی آزادی کو فروغ دینا اور حفاظت کرنا-
10. مساوات ، اتحاد ، یکجہتی کے ذریعے شہریوں میں بھائی چارے اور ایک پاکستانی شناخت کے فروغ کیلئے جدوجہد کو فروغ دینا-
11. معیاری تعلیم کے واحد نظام کو متعارف کرانا-
12. تعلیم کے ذریعے رواداری کو فروغ دینا اور ملک بھر میں ہر قسم کے صوبائی ، نسلی ، مذہبی ، فرقہ وارانہ ، لسانی یا قبائلی تعصبات کے خاتمے، اور سب کے لئے یکجحتی ، باہمی محبت ، بھائی چارے اور خوشحالی کے لئے راہ ہموار کرنا-
13. اسلامی قوانین کے نفاذ کو فروغ دینا-
14. ہرسطح پر سرکاری ملازمین (سول سرونٹس) کو سیاست اور مداخلت کے خلاف آئینی تحفظ فراہم کرتے ہوۓ، سرکاری خدمات (سول سروسز) کی دوبارہ تشکیل نو اور اصلاح کیلئے تجاویز پیش کرنا، اور مہارت و لیاقت کو فروغ دینا-
15. ایک ایسا اقتصادی نظام متعارف کروانا جو مکمل طور پر اسلامی طرز کاروبارپرمبنی ھو اور سود و رباہ سے بالکل پاک ھو-
16. ایک ایسا سیاسی نظام وضع کرنا جو آئین کے مطابق پاکستانی لوگوں کی امنگوں کی صحیح ترجمانی/عکاسی کرے-
17. تمام پاکستان مخالف اشاعت کی نفی کرنا اور ان کا جواب دینا-
18. پاکستان اور اس کے اثاثوں کے بارے میں درست اور مثبت معلومات فراہم کرنا-
Our Name:
The name of this NGO (Non Governmental Organization) is ESSAAR – Educational Society for Strategic Analysis and Research.
Our Vision:
The Vission Of "ESSAAR" is to create a nation wide uniform system, which will connect our generations with our Religion, Culture and Ummah.
Our Mission:
The mission of ESSAAR (Educational society for strategic analysis and research) a non-partisan Pakistani Think Tank), is to educate the nation as a whole, spread the awareness about their duties, weaknesses, flaws and to establish a society (way of life) based on pure Islamic core values while continuously upholding the self-esteem of the nation.
We as a think tank will suggest the nation in restoring the sovereign and inalienable right and power of Islam through people to choose political and economic options in accordance with our religious, social, cultural and historical values.
We are broad-based educational society for positive change, whose mission is to create a free society based on independent justice and true Islamic values. We know that national renewal can only take place when the people are truly free from all the “Anti and Non-Islamic Systems” imposed on us. Which is only possible through education and awareness.
Our Agenda:
Our agenda is to provide online educational material and policy papers for community and general public, relating to current & strategic affairs, future nation building policies including education, resources management, internal security, political, economic and civil systems, national security issues, international relations and other disciplines.
The objectives are as follows:
1. Our objective is to unlock the potential of the people of Pakistan and to educate them so that they develop their nation through self-reliance according to the ideology of Pakistan.
2. To wake up the nation.
3. To prepare the policy papers for the betterment of all the systems and infrastructures of Pakistan.
4. To invoke the self esteem and self respect in nation.
5. To revoke dependency on the foreign aid and resources.
6. To highlight the national security threats.
7. To strengthen national security and defence against external and internal threats through suggestions.
8. To educate the people of Pakistan about the issues related to the national security and strategic affairs.
9. To promote and protect the freedom of thought and expression in a positive way.
10. To promote equality, unity, solidarity and brotherhood amongst the citizens and to strive for a common identity.
11. To introduce a uniform system of quality education.
12. To promote tolerance through education and to eliminate all kinds of prejudices throughout the country, whether provincial, ethnic, religious, sectarian, linguistic or tribal; and to inculcate a spirit of unity, mutual affection, brotherhood and prosperity for all.
13. To promote and enforce Islamic Laws.
14. To suggest, reform and restructure the civil services at all levels by providing constitutional protection to civil servants against politicization and interference, and to promote specialization and efficiency.
15. To introduce such a economic system which is totally based on Islamic mode of financing and free from Interest and Ribah systems.
16. To define such a political system which is really according to the will of people of Pakistan and constitution.
17. To negate all the anti Pakistani propagandas and to answer them.
18. To spread the correct and positive information about Pakistan and its assets.